Motivational Urdu Quotes
مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے
زندگی خود راستے بناتی ہے، راستے زندگی نہیں بناتے
زندگی ریاضی کا سوال نہیں جس کا جواب معلوم ہو سکے
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے





