Islamic Urdu Quotes
مومن بندے کی نشانی یہ ہے کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے
جو کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے





