Full width home advertisement

Motivational Quotes

Islamic Quotes

Post Page Advertisement [Top]

 

Urdu Quotes

Urdu Quotes
مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس اور عمر کم ہورہی ہے اور
 وہ موت کے لئے تیاری نہیں کرتا



Urdu Quotes
میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا



Urdu Quotes
ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام لینی چاہئیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے



Urdu Quotes
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے



Urdu Quotes
باتیں کرنا سب کو آتا ہے مگرتاثیر بیاں کی کسی کسی کا مقدر ہوتی ہے