Urdu Quotes
وہ دن کبھی مت دکھانا اے پروردگار کے مجھ میں غرور آجائے رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کے ہر کوئی دوا دینے پر مجبور ہو جائے
پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ ان سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے
اور پھر عورت سے سچی محبت بس اس کا شوہر ہی کر سکتا ہے کوئی غیر مرد نہیں
بولنے کے لئے پہلے اچھا سننا ضروری ہے ایک انسان کو پہلے سننا چاہیے اور اسی سے بولنے کا فن سیکھنا چاہیے





