Urdu Quotes
تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں۔ اولاد بڑھاپے میں، بیوی غربت میں، دوست مصیبت میں
اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے
کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے
عقلمند ہے وہ شخص جو انجام سوچ کر کام کرے
زندہ رہنے میں مصروف رہیں یا مرنے میں مصروف ہوںآپ صرف ایک دفعہ جیتے ہیں لیکن اگر آپ اسے صحیح کرتے ہیں تو وہی کافی ہے





