Islamic Urdu Quotes
اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے
ناکامی کا منہ انسان کو اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے الله کے اصول توڑ دیتے ہیں
جو شخص پابندی سے استغفار کرتا ہے الله تعالیٰ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتے ہیں
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا





