Islamic Urdu Quotes
جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے تو اس وقت بھی الله آپکے ساتھ ہوتا ہے
رحیم کی رحمت کا طلبگار ہوں میں بڑا کریم ہے جس کا گناہ گار ہوں
الله کو وہ انسان بہت پسند ہے جو اپنی جوانی الله کی عبادت میں گزارتا ہے
میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ بس مجھے ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرما دے





