Islamic Urdu Quotes
جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہیے تواُس وقت بھی اللہ آپکے ساتھ ہوتا ہے
کل کی فکر مت کرو جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا
کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے
جو الله کے دیے گئے رزق کو کافی سمجھے وو زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہی ہوتا





