Islamic Urdu Quotes
ہر اس دوست پر بھروسہ کرو جو مشکل میں تمھارے کام آیا ہو
برے دوست سے بچو ایسا نہ ہو کہ وہ تمھارا تعارف بن جائے
اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں
سکون قلب کی تلاش کا اخری مقام ذکر الٰہی ہے





