Motivational Urdu Quotes

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
آپ کامیابی سے زیادہ ناکامی سے مزید جانتے ہیں۔ آپ کو روکنے نہ دیں۔ ناکامی کردار کی تشکیل کرتی ہے۔
تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند




